ہالا کے کاشی گر فنکار ہیں۔ ان کے بزرگ بھی اسی حوالے سے مشہور تھے اور انھیں بھی حکومت پاکستان کی جانب سے پرائیڈ آف پرفارمنس مل چکا ہے۔

قادر بخش کا چار نسلوں سے چلنے والا ثقافتی کام آج ڈیجیٹل دور میں داخل ہو چکا ہے۔

ان کے بیٹے علی رضا لاہور سے سرامکس کی تعلیم حاصل کر کے آئے ہیں، یعنیٰ اب وہ کئی پیڑی سے چلے آ رہے کام کو جدت کے ساتھ چلائیں گے۔