قاری حسین
(قاري حسين سے رجوع مکرر)
قاری حسین لشکر جھنگوی کا پس منظر رکھنے والا قاری حسین گروپ کا سربراہ، قاری حسین، بیت اللہ محسود کے خودکش ونگ کا سابق سربراہ رہ چکا ہے۔[1][2] پاکستان میں ہونے والے 95 فیصد حملوں کا تنہا ذمہ دار سمجھا جاتا ہے۔ حکیم اللہ محسود کے ہمراہ جنوبی وزیرستان میں بھی سرگرم رہا ہے۔
قارى حسین احمد | |
---|---|
قاری حسین مسعود | |
پیدائش | Kokai، نزد Spinkai Raghzai, جنوبی وزیرستان |
وفاداری | تحریک طالبان پاکستان |
سالہائے فعالیت | 2000 سے اکتوبر2010 |
مقابلے/جنگیں | دہشت پر جنگ: |
تعلقات | حکیم اللہ محسود (چچا زاد، مقتول) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Salman Masood (2009-10-06)۔ "Pakistan Braces for Taliban Attacks as It Prepares Offensive"۔ نیو یارک ٹائمز۔ New York City: نیو یارک ٹائمز Company۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2009
- ↑ Syed Shoaib Hasan، M Ilyas Khan (2009-03-26)۔ "Profile: Baitullah Mehsud"۔ BBC News۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جون 2009