قاری حسین لشکر جھنگوی کا پس منظر رکھنے والا قاری حسین گروپ کا سربراہ، قاری حسین، بیت اللہ محسود کے خودکش ونگ کا سابق سربراہ رہ چکا ہے۔[1][2] پاکستان میں ہونے والے 95 فیصد حملوں کا تنہا ذمہ دار سمجھا جاتا ہے۔ حکیم اللہ محسود کے ہمراہ جنوبی وزیرستان میں بھی سرگرم رہا ہے۔

قارى حسین احمد
قاری حسین مسعود
پیدائشKokai، نزد Spinkai Raghzai, جنوبی وزیرستان
وفاداریتحریک طالبان پاکستان
سالہائے فعالیت2000 سے اکتوبر2010
مقابلے/جنگیںدہشت پر جنگ:
تعلقاتحکیم اللہ محسود (چچا زاد، مقتول)

حوالہ جات

ترمیم
  1. Masood، Salman (6 اکتوبر 2009)۔ "Pakistan Braces for Taliban Attacks as It Prepares Offensive"۔ نیو یارک ٹائمز۔ New York City: نیو یارک ٹائمز Company۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-10-10
  2. Hasan، Syed Shoaib؛ M Ilyas Khan (26 مارچ 2009)۔ "Profile: Baitullah Mehsud"۔ BBC News۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-06-09