قاری ظفر گروپ
لشکر جھنگوی کا پس منظر رکھنے والا گروپ جو خودکش حملوں اور گن فائٹ میں ماہر سمجھا جاتا ہے۔ لاہور میں ایف آئی اے بلڈنگ پر حملہ، لبرٹی حملہ، مناواں تربیتی اسکول میں ملوث بتایا جاتا ہے۔ قاری ظفر کا تعلق کراچی سے ہے اور یہ بلوچ لبریشن آرمی، لسانی تنظیموں اور بھارتی اداروں سے بھی رابطے میں ہے۔ سرکاری اداروں پر حملوں میں شہرت رکھتا ہے