پاکستان کے صوبے بلوچستان میں سرگرم ایک گوریلا تنظیم جو بلوچستان کی علیحدگی کے ایجنڈے پر کام کر رہی ہے۔ اپنے قیام سے ہی یہ بلوچستان میں گیس لائنیں اڑانے، فوج و پولیس پر حملوں اور غیر مقامی افراد پر حملوں میں ملوث رہی ہے۔ حکومت پاکستان کے مطابق اس دہشت گرد تنظیم کے ڈانڈے بھارت سے جا ملتے ہیں۔ میر بالاچ مری اس کا پہلا کمانڈر تھا جو 2008 میں افغانستان میں اتحادی فضائیہ کے ایک حملے میں مارا گیا۔

بلوچستان لبریشن آرمی
بلوچستان لبریشن آرمی
بلوچستان تنازع میں شریک
پرچم
نظریاتبلوچ قوم پرستی
رہنماہان
صدر دفترافغانستان
کاروائیوں کے علاقےبلوچستان، پاکستان
افغانستان
بھارت
قوت500
اتحادی افغانستان
بلوچ لبریشن فربٹ
بھارت
بلوچ رپبلکن آرمی
لشکر بلوچستان
بلوچستان لبریشن یونائیٹڈ فرنٹ
بلوچ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن (آزاد)
مخالفین پاکستان
یونائیٹڈ بلوچ آرمی (یو بی اے)
لڑائیاں اور جنگیںبلوچستان تنازع

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم