قاری فیض اللہ چترالی
قاری فیض اللہ چترالی پاکستان کے ضلع چترال کی معروف علمی و سماجی شخصیت ہے۔ آپ 1960 ء وریجون موڑکہو کے محمد یوسف صاحب کے ہاں پیدا ہوئے۔ کراچی میں مدرسہ امام محمد کے نام سے ایک ادارے کے بانی ہیں۔
== پیدائش
==
1960 حفظ قرآن کریم
تدریس
ترمیممشہور اساتذہ کرام
ترمیمقاری فضل الٰہی
اولاد
ترمیممفتی ولی اللہ، مولانا انعام اللہ، مولانا عرفان اللہ، فرحان اللہ، صبغت اللہ، محمد فیاض۔