مدرسہ امام محمدؒ ایف بی ایریا بلاک 22 کراچی میں واقع ایک مدرسہ ہے، جس کی بنیاد 1993 میں رکھی گئی۔ ابتدا یہاں صرف شعبہ تحفیظ سے کی گئی بعد ازان درس نظامی 2003 میں شروع کی گئی۔مدرسہ وفاق المدا رس العربیہ پاکستان سے ملحق ہے،مدرسہ ہذا میں حفظ القرآن کریم کے ساتھ ساتھ درس نظامی کے ابتدائی درجات درجہ اعدایہ تا درجہ رابعہ کی تعلیم بالکل مفت دی جاتی ہے۔مدرسہ ہذا میں ملک کے دیگر شہروں کے علاوہ شمالی علاقہ جات خصوصی طور پر ضلع چترال کے پسماندہ علاقے سے تعلق رکھنے والے طلبہ کی کثیر تعداد موجود ہے۔مدرسہ امام محمدؒ میں اس وقت ساڑھے تین سو طلبہ زیر تعلیم ہیں جن کو رہائش ،کھانے پینے اور میڈیکل کی سہولت مدرسے کی طرف سے مفت فراہم کی جاتی ہے،اس کے علاوہ طلبہ کے لیے ماہانہ وظائف کا بھی ادارے کی طرف سے انتظام ہے۔

مہتمم

ترمیم

قاری فیض اللہ چترالی

بنیاد

ترمیم

1993

حفظ کے ابتدائی اساتذہ

ترمیم

قاری عطاء اللہ

قاری عبد الستار

قاری عبد الغفور

قاری حبیب اللہ

درس نظامی کا آغاز

ترمیم

2003

درس نظامی کے ابتدائی اساتذہ

ترمیم

مولانا محمد علی

مولانا انور سعید

مولانا جمیل الرحمن