قاری پل
38°04′48.05″N 46°18′02.22″E / 38.0800139°N 46.3006167°E
قاری پل ایک تاریخی پتھر[1] سلطنت قاجار خاندان کے عہد حکومت میں یہ پل دریائے قوری چای پر باندھا گیا۔ یہ ایک گلی سغات اولایسلم کا حصہ ہے۔ یہ پل بازار تبریز کو شہر تبریز کے شمالی اضلاع ششگلان، شتربان سے ملاتا ہے۔ سلطنت پہلوی خاندان کے زمانہ میں یہ پل پیدل چلنے والوں کے لیے مخصوص کر دیا گیا تھا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "farsfoundation.net"۔ 14 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2016