قاسم اول ( وفات: 1500ء) 1466ء سے 1490ء تک استراخان خانیت کا حکمران تھا ۔ یہ اپنے باپ محمود استراخانی کے مرنے کے بعد استراخان کا خان بنا ۔

قاسم I

استراخان کا بورجیگین خاندان (1206–1635)

شاہی القاب
پیشرو

محمود استراخانی

استتراخان کا خان1466–1490 جانشین

عبدالکریم استراخانی

[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 05 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جنوری 2022