قاضی
اسلامی مذہبی قانون کے مطابق فیصلے کرنے والا
قاضی (انگریزی: Qadi) قاضی ایک عربی کا کلمہ ہے جس کا معنی لغت کے رو سے فیصلہ کرنے والا ہے اصطلاح میں اس شخص کو قاضی کہا جاتا ہے جس کو عدالت میں فیصلہ کرنے کی ذمہ داری سپرد کی گئی ہو اسی لیے عرب ممالک میں آج بھی جج کو قاضی ہی کہا جاتا ہے تاہم غیر مسلم ممالک میں قاضی اس مسلمان منصف کو کہا جاتا ہے جو دو مسلم فریق کے درمیان شریعت کی رُو سے معاملات کا فیصلہ کرے۔[1] [2] [3]