فقہ اسلامی کی اصطلاح میں چیف جسٹس کو قاضی القضاۃ کہا جاتا ہے۔ امام ابویوسف تاریخ اسلام میں پہلے شخص ہیں جنہیں قاضی القضاۃ (چیف جسٹس) بنایا گیا۔

حوالہ جات ترمیم