قاضی عبدالرحمن عابد

سرائیکی ایریا سٹڈی اور شعبہ اردو بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے ڈائریکٹر

پروفیسر ڈاکٹر قاضی عبد الرحمٰن عابد کا آبائی تعلق ضلع رحیم یار خان سے تھا۔

اُردو افسانہ اور اساطیر، کے عنوان سے پی ایچ ڈی اردو کی ڈگری کے لیے مقالہ لکھا

16 جولائی 2016ء کو زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے یونیورسٹی کی الحاق کمیٹی کے دو نئے ممبران مقرر کر دئے، جن میں پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف خان اور ڈاکٹر قاضی عبدالرحمان عابد شامل ہیں ان کو دو سال کیلئے تعینات کیا گیا،

22 نومبر 2017ء کو زکریا یونیورسٹی کے شعبہ اردو کے نئے چیئرمین بپروفیسر ڈاکٹر قاضی عبدالرحمان عابد تعینات ہوئے ،

25 نومبر 2020ء کو سرائیکی ایریا سٹڈی کے ڈائریکٹر مقرر ہوئے ،

قاضی عبدالرحمن عابد نے اپنی شاگرد سے شادی کی،

تصانیفترميم

  • اُردو اَفسانہ اور اَسَاطِیر

وفاتترميم

21 فروری 2022ء کو دل کا دورہ پڑنے سے ملتان میں انتقال کر گئے،

حوالہ جاتترميم