قانونی پل (ترکی زبان: Kanuni Köprüsü) ادرنہ، ترکی میں واقع ایک تاریخی پل ہے جو سولہویں صدی عیسوی میں تعمیر کیا گیا۔

قانونی پل
دریائے تندزہ سے ادرنہ محل تک قانونی پل کا منظر
دیگر نامسرائے کوپروشو (شاہی پل)
پاردریائے تندزہ
مقامادرنہ، ترکی
ماہر تعمیراتمعمار سنان پاشا
موادپتھر
کل لمبائی60 میٹر (196.85 فٹ)
چوڑائی4.50 میٹر (14.7638 فٹ)
تعمیر ختم1554ء
متناسقات41°41′12″N 26°33′32″E / 41.68672°N 26.55899°E / 41.68672; 26.55899

محل وقوع ترمیم

تاریخ ترمیم

نگارخانہ ترمیم

مزید پڑھیے ترمیم