قبضہ اس کا مطلب ایک مٹھی ہے لیکن پیمائش میں ایسی مٹھی مراد لی جاتی ہے جس کا انگوٹھا کھڑا ہو

قبضہ کی مقدارترميم

درمیانے قد کے آدمی کے ایک قبضہ یا ایک مٹھی تقریباً 6 انچ ہوتی ہے اور دومٹھیاں بارہ انچ یا ایک فٹ ہوتی ہیں پہلے دور کے لوگ ایک فٹ کے لیے یہی پیمانہ استعمال کرتے تھے۔

مقدار اردو میںترميم

ایک قبضہ= 6 انچ

مقدار اعشاری نظام میںترميم

6 انچ =152٫4 ملی میٹر۔[1]

حوالہ جاتترميم

  1. اسلامی اوزان صفحہ73،فاروق اصغر صارم،ادارہ احیاء التحقیق الاسلامی گوجرانوالہ