مرکزی مینیو کھولیں

اجتماع برائے امور مقدسین (Congregation for the Causes of Saints) کی جانب سے کی گئیں جدید تحقیقات سے پیشتر کسی مقدس کے لیے سعادت ابدی (Beatification) یا قداست کے عمل کو کرنے کو قبل اجتماع (Pre-congregation) کہا جاتا ہے۔ اور ایسے مقدس کو قبل جماعتی مقدس (Pre-congregational saint) کہا جاتا ہے۔ ایسے افراد کی مقبول بندگی کی بدولت انہیں پہلے ہی مقامی اسقافہ، بطریق یا اسقفِ اعظم کی جانب سے منور کر دیا جاتا ہے۔ یعنی اجتماع برائے امور مقدسین کی تحقيقات سے پہلی ہی اُن کو منور کر دیا جاتا ہے۔[1]

حوالہ جاتترميم