اجتماع برائے امور مقدسین (Congregation for the Causes of Saints) کی جانب سے کی گئیں جدید تحقیقات سے پیشتر کسی مقدس کے لیے سعادت ابدی (Beatification) یا قداست کے عمل کو کرنے کو قبل اجتماع (Pre-congregation) کہا جاتا ہے۔ اور ایسے مقدس کو قبل جماعتی مقدس (Pre-congregational saint) کہا جاتا ہے۔ ایسے افراد کی مقبول بندگی کی بدولت انھیں پہلے ہی مقامی اسقافہ، بطریق یا اسقفِ اعظم کی جانب سے منور کر دیا جاتا ہے۔ یعنی اجتماع برائے امور مقدسین کی تحقيقات سے پہلی ہی اُن کو منور کر دیا جاتا ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "What is Pre-Congregation - Brave Catholic"۔ 23 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2017