قبیلہ منسی
عبرانی بائبل کے مطابق منسی کا قبیلہ اسرائیل کے بارہ قبائل میں سے ایک تھا۔ [1] 720 قبل مسیح کے تباہ کن اسوری حملہ کے بعد، اسے دس گمشدہ قبائل میں سے ایک شمار کیا جاتا ہے۔ افرائیم کے قبیلہ کے ساتھ مل کر منسی نے یوسف کا گھرانہ بھی تشکیل دیا۔یعنی نسل کو بڑھایا۔ [2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Khan، Geoffrey (2020)۔ The Tiberian Pronunciation Tradition of Biblical Hebrew, Volume 1.۔ Open Book Publishers۔ ISBN:978-1783746767
- ↑ Khan، Geoffrey (2020)۔ The Tiberian Pronunciation Tradition of Biblical Hebrew, Volume 1.۔ Open Book Publishers۔ ISBN:978-1783746767