قتلغ نگار خانم

مغل شہنشاہ ظہیرالدین محمد بابر کی والدہ۔

قتلغ نگار خانم (Qutlugh Nigar Khanum) وادئ فرغانہ کے حاکم عمر شیخ مرزا کی پہلی بیوی تھی۔ وہ خانیت چغتائی میں پیدا ہوئی اور اس کے والد کا نام یونس خان تھا۔

قتلغ نگار خانم
(فارسی میں: قُتلُغ نگار خانُم ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
تاریخ وفات مئی1505ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات عمر شیخ مرزا   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد ظہیر الدین محمد بابر ،  خانزادہ بیگم   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد یونس خان   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ ایساں دولت بیگم   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
مہر نگار خانم   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان بورجگین   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
ہمسر ملکہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1475  – 1492 
عملی زندگی
پیشہ ارستقراطی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں