اصطلاح
|
term
|
قدر کی تخزین
|
store of value
|
مبادلہ کی تسلیم شدہ صورتیں جیسےپیسہ، زرکاغذ یا اجناس جیسے سونا، کو قدر کی تخزین کہتے ہیں۔ 'قدر کی تخزیں' کہلانے کے لیے ان کا قابلِ محفوظ ہونا اور قابل استعادہ ہونا اور استعادہ کے وقت قابل پیشن گوئی مفید ہونا لازم ہے۔