پیسہ (Paisa) ((بنگالی: পয়সা)،نیپالی: पैसा، ہندی: पैसा، اردو: پیسہ، عربی: بيسة) کئی ممالک میں ایک مالیاتی اکائی ہے۔ بھارت، نیپال اور پاکستان میں پیسہ ایک روپیہ کا سواں (1⁄100) حصہ ہے۔
اردو، ہندی، دری اور دیگر زبانوں میں پیسہ سے مراد اکثر زر یا نقد ہوتا ہے۔