قراقرم (Karakorum) (منگولیائی: ᠬᠠᠷᠠᠬᠣᠷᠣᠮ Qara Qorum, خالخا منگولیائی: Хархорум Kharkhorum) تیرہویں صدی میں مغول سلطنت کا پایہ تخت ہوا کرتا تھا۔ اب محض اس کے آثار ہی باقی بچے ہیں جبکہ چودہویں اور پندرہویں صدی میں شمالی یوآن کا دارالحکومت رہا ہے۔

قراقرم