قربان سلیمانی
حاج قربان سلیمانی (انگریزی: Haj Ghorban Soleimani) (1920ء - 20 جنوری 2008ء) ایرانی مشہور دوتار پلیئر تھے۔ دوتار وسطی ایشیائی ساز کی ایک شکل ہے۔
قربان سلیمانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1920ء قوچان |
تاریخ وفات | 20 جنوری 2008ء (87–88 سال)[1][2] |
مدفن | بہشت زہرا |
شہریت | ایران |
عملی زندگی | |
پیشہ | موسیقار |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://web.archive.org/web/20080130030124/http://www.tehrantimes.com:80/Index_view.asp?code=161767 — سے آرکائیو اصل
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ