قرطبہ کا تاریخی مرکز اسپین کے قرطبہ شہر میں واقع ہے۔ یہ اپنی قسم کا يورپ اور اسپین میں سب سے بڑا مرکز ہے۔ 1984ء میں یونیسکو نے اسے عالمی ورثہ کی فہرست میں شامل کیا ہے۔[1] ایک دہائی کے بعد اس میں شہر کے بہت سے مقامات کو شامل کر لیا گیا۔ تاریخی مرکز رومن، عربی، اسلامی اور مسیحی مذاہب کی منفرد قسم کی ایک عظیم یادگار ہے جہاں ہمہ اقسام کی تاریخی اہمیت کی حامل اشیاء یکجا کی گئی ہیں۔[2]

Historic Centre of Córdoba
UNESCO World Heritage Site
Aerial view of the قرطبہ کا تاریخی مرکز
اہلیتCultural: i, ii, iii, iv
حوالہ313
کندہ کاری1984 (8th دور)
توسیعات1994

تصاویر کی گیلری

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Historic Centre of Cordoba"۔ UNESCO۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2013 
  2. "El Hospital de San Sebastián" (بزبان الإسبانية)۔ Artencordoba.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2013 

خارجی روابط

ترمیم

ماخذ

ترمیم