قرنطینہ
قرنطینہ (انگریزی: Quarantine) یا قیدِ طبّی یا جبری حراست ایسی پابندی ہوتی ہے جو وبائی بیماریوں کو پھیلنے سے روکنے کے لیے لگائی جاتی ہے۔کسی وبائی مرض کے پھیلنے کی صورت میں متاثرہ علاقے سے آنے والے لوگوں کو مخصوص مدت کے لیے طبیبوں کی نگرانی میں قرنطینہ میں رکھا جاتا ہے تاکہ اُن میں مرض کے جراثیم ہوں تو سامنے آ جائیں۔
اشتقاقیاتواصطلاحات
ترمیملفظ قرنطینہ quarantena مطلب "چالیس روز" سے ماخذ ہے، جو 14وی اور 15وی صدی کے دوران وینسی میں مستعمل ملتا ہے