قزمہ طب
قزمہ طب (nanomedicine) علم قزمہ طرزیات کا علم طب پر اطلاق ہے۔ اس علم میں قزمہ مواد، قزمہ برقیاتی حیاتی مکشاف (biosensor) وغیرہ کی مدد سے امراض کی تشخیص و علاج پر بحث و تحقیق کی جاتی ہے اور اس کے علاوہ مستقبل میں سالماتی قزمہ طرزیات کے اطلاقات پر بھی تحقیق کی جاتی ہے۔