قسطنطینی شاہی سلسلہ
(قسطنطینی سلسلہ شاہی سے رجوع مکرر)
قسطنطینی شاہی سلسلہ (Constantinian dynasty) رومی سلطنت کے حکمران شاہی سلسلہ کا ایک غیر رسمی نام ہے جو قسطنطینوس کلوروس (وفات 306ء) سے لے کر 363ء میں جولین کی موت تک ہے۔ اس کا نام اس کے سب سے مشہور رکن قسطنطین اعظم کے نام پر رکھا گیا ہے، جو 324ء میں سلطنت کا واحد حکمران بنا۔