قسطنطین دوم (یونانی: Κώνστας Β', Kōnstas II; (لاطینی: Heraclius Constantinus Augustus)‏ or Flavius Constantinus Augustus; 7 نومبر 630ء – 15 ستمبر 668ء), المعرُوف قسطنطین الملتحی (Κωνσταντῖνος ὁ Πωγωνάτος Kōnstantinos ho Pogonatos), 641ء سے 668ء تک شہنشاہِ بازنطین کے عہدے کا حامل رہا۔ قسطنطین، رومی جمہوریہ کے ایوانِ بالا کا آخری مُنتخب قونصل تھا، جسے 642ء میں مُنتخب کیا گیا۔[1][2] قسطنطین کا خطاب اُن بازنطینی شہنشاہوں کو عطا کیا جاتا تھا، جو قیصرِ روم کو مُستبغ کرکے بطورِ قسطنطین، باقاعدہ حُکومت کرے۔ یہ لقب بازنطینی متون میں کثرت سے مستعمل رہا اور جدید تاریخ نگاری میں ایک معیاری حیثیت اختیار کرگیا۔

قسطنطین دوم
بازنطینی شہنشاہوں کی فہرست
آگستس (لقب)
A solidus of Constans II ت 651–654, wearing a diadem and holding the globus cruciger
بازنطینی شہنشاہوں کی فہرست of the بازنطینی سلطنت
September 641 – 15 September 668
پیشروHeraklonas
جانشینقسطنطین چہارم
Co-emperorقسطنطین چہارم (654-668)
شریک حیاتFausta
نسلقسطنطین چہارم
Heraclius
Tiberius
مکمل نام
Heraclius/Flavius Constantinus
تخت نشینی نام
Imperator Caesar Heraclius/Flavius Constantinus Augustus
شاہی خاندانHeraclian Dynasty
والدConstantine III
والدہGregoria
پیدائش7 November 630
وفات15 September 668 (aged 37)
سرقوسہ، صقلیہ, صقلیہ

سانچہ:Heraclian dynasty

حوالہ جات

ترمیم