قشتالہ کی جونا
جونا (1479 نومبر 6 -- 12 اپریل 1555)،ختصر نام Joanna پاگل، (Spanish: Juana la Loca) وہ مملکت قشتالہ کی پہلی ملکہ تھی جس نے دونوں یعنی تاج اراغون (1516–55) اور تاج قشتالہ (1504–55) پر حکومت کی۔
ویکی ذخائر پر قشتالہ کی جونا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |