تاج قشتالہ
تاج قشتالہ (Crown of Castile) جزیرہ نما آئبیریا میں 1230ء میں قائم ہونے والی ایک قرون وسطی اور جدید ریاست تھی، جو قشتالہ کے بادشاہ فرڈینینڈ سوم کے مملکت قشتالہ (Kingdom of Castile) اور مملکت لیون (Kingdom of León) کے اتحاد کے نتیجے میں معرض وجود میں آئی۔ تاج قشتالہ 1469ء تک بطور ایک علاحدہ اکائی وجود میں رہا، اس کے بعد تاج قشتالہ اور تاج اراغون کے ذاتی اتحاد جو ان ریاستوں کی مسیحی حکمرانوں کی شادی کے نتیجہ میں ہیبسبرگ ہسپانیہ (Habsburg Spain) قائم ہوا۔ جو بعد میں مملکت ہسپانیہ بن گیا۔
تاج قشتالہ Crown of Castile Corona de Castilla (ہسپانوی میں) Coroa de Castela (گالیشی میں) Corona de Castiella (استوریائی میں) Corona Castellae (لاطینی میں) | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1230–1715 | |||||||||||
دار الحکومت | برگوس, طلیطلہ, وایادولید, میدرد[a] | ||||||||||
عمومی زبانیں | سرکاری زبانیں: ہسپانوی, لاطینی غیر سرکاری زبانیں: باسکی, گالیشی, مستعربی, عربی, آستوری-لئونی[1] | ||||||||||
مذہب | سرکاری مذہب: رومن کیتھولک اقلیتی مذاہب: اسلام, یہودیت | ||||||||||
حکومت | مطلق بادشاہت | ||||||||||
بادشاہ | |||||||||||
• 1230–1252 | فرڈینینڈ سوم (اول) | ||||||||||
• 1700–1715 | فلپ پنجم (آخر) | ||||||||||
مقننہ | کونسل قشتالہ, کونسل ناراو, اور کونسل ہند | ||||||||||
تاریخی دور | قرون وسطی | ||||||||||
• | 23 ستمبر 1230 | ||||||||||
• فتح غرناطہ | 2 جنوری 1492 | ||||||||||
• دریافت امریکا | 12 اکتوبر 1492 | ||||||||||
• ناوارا الحاق | 1512 | ||||||||||
• فتح سبتہ | 13 فروری 1668 | ||||||||||
• | 1715 | ||||||||||
رقبہ | |||||||||||
1516 | 380,000 کلومیٹر2 (150,000 مربع میل) | ||||||||||
آبادی | |||||||||||
• 1516 | 4500000 | ||||||||||
کرنسی | ہسپانوی ریال, ہسپانوی ماراویدی | ||||||||||
| |||||||||||
موجودہ حصہ | ہسپانیہ | ||||||||||
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Menéndez Pidal (1906)