قصبہ بطليوس (Alcazaba of Badajoz) مغربی ہسپانیہ کے شہر بطليوس میں ایک قدیم مورو قلعہ ہے۔ لفظ Alcazabaعربی لفظ قصبة سے ہے جس کے معنی ایک قلعہ بند دیوار کے درمیان میں شہر کے ہیں۔

قصبہ بطليوس
Alcazaba of Badajoz
Alcazaba de Badajoz
بطليوس، ہسپانیہ
قصبہ بطليوس
قصبہ بطليوس Alcazaba of Badajoz is located in ہسپانیہ
قصبہ بطليوس Alcazaba of Badajoz
قصبہ بطليوس
Alcazaba of Badajoz
قسمقلعہ
مقام کی معلومات
عوام کے
لیے داخلہ
ہاں
مقام کی تاریخ
تعمیرنویں صدی
تعمیر بدستموحدین

تاریخ

ترمیم

قصبہ بطليوس بارہویں صدی میں موحدین نے تعمیر کروایا۔ 1931ء میں اسے ہسپانیہ کی قومی یادگار قرار دے دیا گیا۔

تصاویر

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم