قصر الحیر الغربی ( عربی: قصر الحير الغربي ) شام کا صحرائی قلعہ یا محل ہے جو دمشق روڈ پر پالمیرا کے جنوب مغرب میں 80 کلومیٹر دور واقع ہے۔ یہ قلعہ قصر الحیر الشرقی کا جڑواں محل ہے جسے اموی خلیفہ ہشام بن عبد الملک نے سن 727 عیسوی میں تعمیر کرایا تھا۔ اسے اموی طرز تعمیر کے مطابق بنایا گیا تھا۔

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ قصر الحیر الغربی في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2024ء 
قصر الحیر الغربی
 

انتظامی تقسیم
ملک سوریہ   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ محافظہ حمص   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 34°22′28″N 37°36′21″E / 34.37444°N 37.60583°E / 34.37444; 37.60583   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 165971  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقشہ