قصر المشتی (انگریزی: Qasr Al-Mshatta) اموی خلیفہ ولید ثانی بن یزید کے دور میں تعمیر کیا جانے والا ایک محل تھا جو عمان، اردن کے تقریباً 30 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے۔

قصر المشتی
Qasr Mshatta
قصر المشتى
قصر المشتی
عمومی معلومات
قسممحل
معماری طرزاموی
مقاماردن, نزد ملکہ علیا بین الاقوامی ہوائی اڈا
متناسقات31°44′15″N 36°0′37″E / 31.73750°N 36.01028°E / 31.73750; 36.01028
بلندی730 میٹر
آغاز تعمیر743-744 عام زمانہ
تکمیلکبھی مکمل نہیں ہوا
مؤکلخلیفہ ولید ثانی بن یزید
تکنیکی تفصیلات
منزل رقبہ144 x 144 میٹر

حوالہ جات

ترمیم