قلب (پروگرامنگ زبان)
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
سانچہ:خانہ معلومات پروگرامنگ زبان قلب پہلی برمجہ زبان ہے جو عربی رسم الخط میں لکھی جاتی ہے، بلکہ یہ پہلی ہے جو غیر لاطینی رسم الخط میں لکھی جاتی ہے۔[1] زبان ابھی اپنے ابتدائی مراحل میں ہے۔
- (قول "مرحبا يا عالم!")
- ↑ "Meet قلب, the programming language that uses Arabic script: Visualizing code in a whole new way"۔ دی رجسٹر۔ 25 جنوری 2013ء۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2013