قلستا(جدید مندائی: קולסתאقلوتا یعنی مجموعہ جنگ اور متفرق رسوم) مندائیت کی عقد نکاح کی کتاب ہے۔ اس کتاب میں عقد شرعی، خطبۂ نکاح اور مختلف دینی جشنوں کا ذکر ہے۔[1] اس کتاب میں زنا شوئی، رسم بپستمہ اور جشن عروسی کے قوانین درج ہیں۔ اس کتاب کا ایک نسخہ آکسفورڈ یونیورسٹی میں موجود ہے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. صابئہ مندائیہ کی مقدس کتابیں آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mazameen.com (Error: unknown archive URL)، مضامین.com۔ اخذ کردہ بتاریخ 29 اگست 2017ء