مندائی زبان
مندائی دینِ مندائی کی مذہبی زبان ہے جو مندائی برادری میں بولی جاتی ہے۔ یہ زبان مشرقی آرامی زبان سے نکلی ہے۔ یہ زبان جنوبی عراق میں مستعمل تھی۔ احتمال ہے کہ یسوع/عیسیٰ کے ظہور کے وقت یہ زبان بولی جاتی ہوگی۔ مندائی زبان سامی زبانوں میں سے ایک ہے۔ صرف و نحو اور لہجہ کے اعتبار سے آرامی سے قریب تر ہے۔[4]
مندائی | |
---|---|
مندائی، رطنہ | |
مقامی | ایران، عراق، ریاستہائے متحدہ امریکا، اسٹریلیا |
علاقہ | عراق – بغداد، بصرہ ایران – صوبہ خوزستان |
مقامی متکلمین | 5,500 (2001ء–2006ء)e18 |
مندائی ابجد | |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | کوئی ایک: mid – مندائی myz – کلاسیکی مندائی |
mid جدید مندائی | |
myz کلاسیکی مندائی | |
گلوٹولاگ | mand1468 [1]nucl1706 [2]clas1253 [3] |
مندائی حروف تہجی 23 ہیں اور اکثر سامی خطوط کی طرح دائیں سے بائیں طرف لکھی جاتی ہے۔ یہ خط نبطی اور فونیقی سے ملتا جلتا ہے۔[4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "میکرو-مندائی"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری
{{حوالہ کتاب}}
:
میں بیرونی روابط (معاونت) والوسيط غير المعروف|chapterurl=
|chapterurl=
تم تجاهله يقترح استخدام|مسار الفصل=
(معاونت) - ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "مندائی"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری
{{حوالہ کتاب}}
:
میں بیرونی روابط (معاونت) والوسيط غير المعروف|chapterurl=
|chapterurl=
تم تجاهله يقترح استخدام|مسار الفصل=
(معاونت) - ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "کلاسیکی مندائی"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری
{{حوالہ کتاب}}
:
میں بیرونی روابط (معاونت) والوسيط غير المعروف|chapterurl=
|chapterurl=
تم تجاهله يقترح استخدام|مسار الفصل=
(معاونت) - ^ ا ب ابن منظور۔ "لسان العرب"
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط|accessdate
بحاجة لـ|مسار=
(معاونت) والوسيط|مسار=
غير موجود أو فارع (معاونت)