قلعہ جام گڑھ، قلعہ میر گڑھ سے 9 کلومیٹر دور واقع ہے۔ یہ قلعہ خوبصورت اینٹوں سے بنا ہوا ہے اور کافی حد تک اپنی اصل حالت میں برقرار ہے۔اس کو جام خان ماروفانی نے 1788ء میں تعمیرکروایا تھا۔یہ قلعہ چوکور شکل میں ہے اور چاروں طرف سے 114فٹ کی پیمائش پر پھیلا ہوا ہے۔ اس کی دیواریں 28 فٹ تک بلند ہیں اور چاروں کونوں میں خوبصورت گول برج بنے ہوئے ہیں۔ قلعے کے مشرق میں 9 فٹ قوس دار گنبد نما دروازہ ہے۔ یہ قلعہ مروٹ سے میرگڑھ جاتے ہوئے راستے میں پڑتا ہے، اس کی بیرونی فصیل پختہ بنائی گئی تھی۔[1]

قلعہ جام گڑھ is located in پنجاب، پاکستان
قلعہ جام گڑھ
جام گڑھ، ضلع بہاوپور, پنجاب, پاکستان میں وقوع میں کا مقام
قلعہ جام گڑھ is located in پاکستان
قلعہ جام گڑھ
قلعہ جام گڑھ (پاکستان)
قسمقلعہ
متناسقات29°10′04″N 72°32′53″E / 29.167799°N 72.548119°E / 29.167799; 72.548119
تعمیراٹھارویں صدی عیسوی

حوالہ جات

ترمیم