قلیقیہ
قلیقیہ (Cilicia) (آرمینیائی: Կիլիկիա، یونانی: Κιλικία، مشرق فارسی: klkyʾy، پارتھیائی: kylkyʾ، ترکی: Kilikya) قدیم دور میں ایشیائے کوچک کا جنوبی ساحلی علاقہ جو سطح مرتفع اناطولیہ کے جنوب میں تھا۔ قلیقیہ جزیرہ قبرص کے شمال اور شمال مشرق اور جدید ترکی کے جنوب مشرقی ساحل تک ہے۔
قلیقیہ Cilicia Կիլիկիա Κιλικία | |
---|---|
اناطولیہ کا قدیم علاقہ | |
مقام | جنوب مشرقی اناطولیہ |
ریاستی وجود: | سولہویں صدی-چودہویں صدی قبل مسیح (بطور قزووانتا) بارہویں صدی-آٹھویں صدی قبل مسیح (بطور خلیکو، تابال، قوئے) تک 546 قبل مسیح |
زبان | لوویائی |
تاریخی دار الحکومت | طرسوس |
رومی صوبہ | قلیقیہ |