قمحہ گیہوں یا جو کا دانہ ایک جو کا دانہ تین چاول کے برابر ہوتا ہے۔[1]

فقہا کی اصطلاح میں ایک وزن ہے جو اپنے سے بڑے اوزان جیسے درہم و دینار میں معیار مانا گیا ہے اس کا وزن جو کے دانے کے وزن کے برابر ہے اور یہ چوتھائی1/4 قیراط ہے[2]

حوالہ جات ترمیم

  1. جواہر الفقہ، جلد سوم ،صفحہ391، مفتی محمد شفیع ،مکتبہ دار العلوم کراچی
  2. موسوعہ فقہیہ ،جلد38 صفحہ 332، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا