امام قنبل عبد اللہ ابن کثیر قاری مکہ کے شاگرد ہیں جوقراء سبعہ میں شامل ہیں۔

  • اصل نام محمد بن عبد الرحمن بن محمد بن خالد بن سعید المکی المخزومی ہے۔
  • حافظ ذہبی لکھتے ہیں: امام شیخ المقرئین [1]
  • نیز لکھتے ہیں: انتھت إلیہ رء اسۃ الإقراء بالحجاز ’حجاز میں قراء کی ریاست امام قنبل پر ختم ہو گئی۔‘ [2]
قنبل
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 810ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 904ء (93–94 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماہر اسلامیات،  قاری  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. معرفۃ القراء :1؍452
  2. معرفۃ القراء :1؍453