قومیں ناکام کیوں ہوتی ہیں (کتاب)
2012ء میں شائع ہونے والی ایک کتاب
قومیں ناکام کیوں ہوتی ہیں (انگریزی: Why Nations Fail) 2012ء میں شائع ہونے والی ایک کتاب ہے جسے ہارورڈ یونیورسٹی کے اقتصادیات شناس دارون عجم اوغلو اور جمیز رابنسن کی مشترکہ تالیف ہے۔
قومیں ناکام کیوں ہوتی ہیں (کتاب) | |
---|---|
(انگریزی میں: Why Nations Fail: The Origins of Power, Prosperity, and Poverty) | |
مصنف | دیرون عجم اوغلو، جیمز اے روبنسن |
اصل زبان | انگریزی |
موضوع | تطبیقی سیاسیات |
ادبی صنف | غیر افسانوی ادب |
ناشر | کراؤن پبلشنگ گروپ، اے ایس ٹی |
تاریخ اشاعت | 20 مارچ 2012 |
صفحات | 546 |
آئی ایس بی این | 0-307-71921-9 |
او سی ایل سی | 729065001 |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم ![]() |
اس کتاب کا اردو ترجمہ بھی ہو چکا ہے جس کا عنوان قومیں ناکام کیوں ہوتی ہیں ہے۔ کتاب کا اردو ترجمہ پروفیسر مقبول الٰہی نے کیا ہے۔ عربی ترجمہ کا عنوان:(لماذا تفشل الأمم) اور فارسی ترجمہ کا عنوان: (چرا ملتها شکست میخورند) ہے۔