قومی ادارہ صحت، اسلام آباد

صحت میڈیکل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، پاکستانی حکومتی ادارہ

قومی ادارہَ صحت، (این آئی ایچ) ایک پاکستانی تحقیقی ادارہ ہے جو اسلام آباد، پاکستان میں واقع ہے۔

National Institute of Health, Islamabad
قومی ادارہَ صحت
فائل:NIH Pakistan logo.png
ایجنسی کا جائزہ
قیام18 جون 1965ء (1965ء-06-18)
صدر دفتراسلام آباد
محکمہ افسرانِ‌اعلٰی
  • میجر جنرل ڈاکٹر عامر اکرام، ایگزیکٹیو ڈائریکٹر
اعلیٰ محکمہوزارت قومی صحت کی خدمات کے ضوابط اور رابطہ کاری
ویب سائٹnih.org.pk

ادارہ، وزارتِ قومی صحت کی خدمات، ضابطہ اور رابطہ کا ایک خود مختار ادارہ ہے، جو بنیادی طور پر ویکسین کی تیاری کے ساتھ حیاتیاتی اور صحت سے متعلق تحقیق کا ذمہ دار ہے۔[1][2][3][4]

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Mohammad Asghar, Munawar Azeem and Kashif Abbasi (9 June 2020)۔ "Citizens reluctant to get tested for Covid-19 even for free"۔ Dawn (newspaper)۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2021 
  2. Ikram Junaidi (16 December 2018)۔ "Allergy centre in NIH overburdened by patients from across the country"۔ Dawn (newspaper)۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2021 
  3. Ashfaq Yusufzai (9 April 2020)۔ "Govt issues guidelines for use of PPEs (Personal Protective Equipment) by health workers"۔ Dawn (newspaper)۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2021 
  4. COVID-19 Laboratory Capacity, National Institute of Health, Islamabad آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ covid.gov.pk (Error: unknown archive URL) COVID.gov.pk website, Published 22 February 2021, Retrieved 30 April 2021

(مراجع)