قومی اردو شکشک کرمچاری سنگھ
قومی اردو شکشک کرمچاری سنگھ بھارت میں اردو کے فروغ اور اردو اساتذہ کی تقرری اردو زبان کے ساتھ ساتھ دیگر زبانوں لیے کام کرتا ہے اور ہر سال دہلی میں 100 اردو شکشک کرمچاریوں کو نیشنل اردو ٹیچر ایوارڈ دیے جاتے ہیں جسے - بچے، شہری مسائل، تعلیم اور خواندگی، بوڑھے/بزرگ، ماحولیات اور جنگلات، صحت اور خاندانی بہبود، انسانی حقوق، قانونی اگاہی اور امداد کے لیے کام کرتے ہیں[3][4]
بانی | چوہدری واصل علی |
---|---|
قیام | 2022 |
صدر دفتر | بھارت |
خدمت دائرہ کار | بھارت |
ویب سائٹ | www |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.ngofoundation.in/ngo-list/qaumi-urdu-shikshak-karamchari-sangh-contact-number-address-detail_i117877
- ↑ https://www.livehindustan.com/uttar-pradesh/bahraich/story-representative-conference-of-quami-urdu-teachers-association-organized-7353256.html
- ↑ "قومی اردو شکشک کرمچاری سنگھ دوسرا راشٹریہ قومی سیمینار کا کامیاب انعقاد"۔ 14 دسمبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2023
- ↑ https://ngodarpan.gov.in/index.php/home/statewise_ngo/8011/7/171?per_page=50