قومی اقلیتی کمیشن
بھارت میں یونین حکومت نے قومی اقلیتی کمیشن ایکٹ 1992 کے تحت ایک ادارہ بنام قومی اقلیتی کمیشن تشکیل دیا ہے۔ چھ مذہبی برادریاں، مسلمان، مسیحی، سکھ، بدھسٹ، زرتشتی اور جینی برادریوں کو یونین حکومت نے اقلیتی برادریاں قرار دیا ہے۔[1]
علانیہ
ترمیمقومی اقلیتی کمیشن کے علانیہ کے مطابق “تمام صوبے اپنے علاقوں اور خطوں میں اقلیتوں کی لسانی، مذہبی، تہذیبی اور نسلی یا قومی شناخت کے وجود کو تحفظ فراہم کریں گے اور اس شناخت کی ترقی کے حالات مہیا کریں گے۔“[2]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "minorities.in - minorities Resources and Information"۔ 25 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2014
- ↑ "National Commission for Minorities"۔ 17 ستمبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2014
بیرونی روابط
ترمیم- دفتری ویب گاہ قومی اقلیتی کمیشن
- کمیشن کی ہینڈبکآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ncm.nic.in (Error: unknown archive URL)
- G. Mahajan Negotiating Cultural Diversity and Minority Rights in Indiaآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ idea.int (Error: unknown archive URL)