قومی تمغا برائے سائنس

قومی تمغا برائے سائنس صدر ریاستہائے متحدہ امریکا کی طرف سے سائنس اور ہندسیات کے شعبوں علوم سلوکیہ اور معاشرتی علوم، حیاتیات، کیمیاء، ہندسیات، ریاضی اور طبیعیات میں اعلیٰ کارکردگی کی حامل امریکی شخصیات کو دیا جاتا ہے۔ ایک بارہ رکنی صدارتی کمیٹی اس تمغا کے اہل سائنس دانوں کو نامزد کرنے کی ذمہ داری سر انجام دیتی ہے، یہ کمیٹی نیشنل سائنس فاؤنڈیشن کے زیر انتظام ہے۔

National Medal of Science.jpg
وضاحتکیمیاء، طبیعیات، حیاتیات، ریاضی، ہندسیات، یا معاشرتی علوم اور علوم سلوکیہ اعلیٰ کارکردگی پر
مقامواشنگٹن ڈی سی
ملکامریکا
میزبانصدر ریاستہائے متحدہ امریکا
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ


مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

بیرونی روابطترميم