قومی سلامتی ادارہ یا نیشنل سیکورٹی ایجنسی حکومت ریاستہائے متحدہ امریکا کا ادارہ جس کا کام دنیا بھر کے مواصلات کی جاسوسی کرنا ہے۔[1] یہ ادارہ امریکی محکمہ دفاع کے ذیل آتا ہے اور اس کا سربراہ باوردی حاضر خدمہ فوجی جامع ہوتا ہے۔

نیشنل سیکورٹی ایجنسی
National Security Agency
Seal of the National Security Agency
فائل:Flag of the United States Seal of the U.S. National Security Agency.svg
Flag of the National Security Agency
ایجنسی کا جائزہ
قیامنومبر 4، 1952؛ 72 سال قبل (1952-11-04)
پیش رو agency
  • قومی سلامتی ادارہ
دائرہ کارریاستہائے متحدہ امریکا
صدر دفترفورٹ میڈ، میری لینڈ، ریاستہائے متحدہ امریکا
ملازمینخفیہ
سالانہ بجٹخفیہ
محکمہ افسرانِ‌اعلٰی
اعلیٰ ایجنسیUnited States Department of Defense
ویب سائٹwww.nsa.gov
  1. ڈنکن کیمپبل (11 جون 2013ء)۔ "KEEP CALM and Carry On: PRISM itself is not a big deal"۔ دی رجسٹر۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ