قومی شاہراہ 85 (National Highway 85 / N-85) پاکستان کی ایک قومی شاہراہ ہے جو جنوبی صوبہ بلوچستان میں ایک اہم شاہراہ ہے۔ یہ ایم 8 موٹروے سے ملتی ہے۔[1] اس کی کل لمبائی 487 کلومیٹر ہے۔ یہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے زیر انتظام ہے۔[2]

این-85
Surab–Hoshab Highway
Route information
Maintained by نیشنل ہائی وے اتھارٹی
Length487 کلومیٹر (303 میل)
Major junctions
شمالی endSurab
جنوبی endHoshab
Location
Countryپاکستان
Highway system

حوالہ جات

ترمیم
  1. "NHA-Road-Network-Maps" (PDF)۔ National Highway Authority (Pakistan)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2014 
  2. "N-85 (Surab–Hashab)"۔ National Highway Authority۔ 11 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2014 

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم