قومی کتب خانہ، بھارت

کولکتہ میں واقع قومی لائبریری


کولکاتا,علی پور، بیلویدرے اسٹیٹ پر واقع بھارت کی نیشنل لائبریری ،[2] حجم کے اعتبار سے بھارت میں سب سے بڑی لائبریری ہے۔ سب سے بڑی لائبریریوں کی فہرست میں 14ویں اور عوامی ریکارڈ کی بھارت کی لائبریری ہے۔[3] [4] [5] یہ بھارت کی حکومت کے وزارت ثقافت کے ماتحت ہے۔ لائبریری کو بھارت میں تیار طباعت شدہ مواد جمع کرنے، نشر کرنے اور محفوظ کرنے کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ لائبریری 30 ایکڑ (12 ہیکٹر) بیلویدرے اسٹیٹ پر واقع ہے۔ یہ 2.2 ملین کتابوں کے مجموعہ کے ساتھ بھارت میں سب سے بڑی لائبریری ہے۔[6] آزادی سے پہلے یہ بنگال کے لیفٹیننٹ گورنر کی سرکاری رہائش گاہ تھی۔

بھارت کی قومی لائبریری
قومی لائبریری
Map
محل وقوعبھارت
ٹائپقومی لائبریری
قیام30 جنوری 1903؛ 121 سال قبل (1903-01-30) as امپیریل لائبریری
1 فروری 1953 (71 سال قبل) (1953-02-01) as National Library of India
دیگر معلومات
مدیرارن کمار چکربرتی [1]
ویب سائٹnationallibrary.gov.in

لائبریری کے اعداد و شمار ترمیم

  • 2،270،000 سے زائد کتابیں
  • 86،000 سے زیادہ نقشے
  • 3،200 سے زائد مخطوطات
  • 45 کلومیٹر سے زائد شیلف کی جگہ
  • دار المطالعہ میں 550 سے زیادہ افراد کی گنجائش ہے ۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Administration of the National Library"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2018 
  2. "Administration of the National Library"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2018 
  3. "Useful Information"۔ National Library۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  4. "Largest Library in India - National Library Kolkata"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2018 
  5. "Progress To Be Made In National Library, Kolkata"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2018 
  6. "Archived copy"۔ 07 اپریل 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2014