قومی کتب خانہ صومالیہ (انگریزی: National Library of Somalia) صومالیہ کے دار الحکومت مقديشو میں قومی کتب خانہ ہے۔ قومی کتب خانہ 1975ء میں قائم کیا گیا تھا اور عام لوگوں کے لیے کھلا تھا۔ 1983ء میں، اس میں تقریباً 7,000 کتابیں تھیں، جن میں تاریخی اور ثقافتی ذخیرہ مواد محدود تھا۔ [1]

قومی کتب خانہ صومالیہ
Sational Library of Somalia
Matxafka Qaranka
Map
2°02′16″N 45°20′20″E / 2.037654388254787°N 45.33878601434784°E / 2.037654388254787; 45.33878601434784
محل وقوعصومالیہ
ٹائپقومی کتب خانہ
قیام1975


حوالہ جات

ترمیم
  1. "Development of services: National Library" (PDF)۔ UNESCO۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2014