صومالیہ
افریقہ کا ایک مسلم اکثریت والا ملک ہے۔ نام کا مطلب دودھ سے بھرا ہوا پیالہ ہے۔ صومالیہ کے شمال مغرب میں جبوتی، جنوب مغرب میں کینیا، شمال میں یمن، مشرق میں بحرِ ہند اور مغرب میں ایتھوپیا واقع ہیں۔ پایۂ تخت موغادیشو ہے۔ اقوام متحدہ نے 5 ستمبر 2011ء بروزِ پیر یہ انکشاف کیا ہے کہ 60 برس کے درمیاں صومالیہ سخت قحط کا سامنا کر رہا ہے اور 40 لاکھ افراد فاقہ کے شکار ہیں۔ سات ماہ قبل فاقہ زدوں کی تعداد 24 لاکھ تھی۔ ہزاروں کی جان بحق ہو گئی۔ اس میں بچّوں کی تعداد نصف کے قریب ہے۔ ملک کے چھ خطّوں میں کھانا ہی نہیں ملتا۔ قحط کی سب سے بڑی وجہ سخت خشک سالی ہے ۔
صومالیہ | |
---|---|
![]() |
![]() |
![]() |
|
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 6°N 47°E / 6°N 47°E [1] |
بلند مقام | |
پست مقام | |
رقبہ | |
دارالحکومت | موغادیشو[2] |
سرکاری زبان | صومالی زبان، عربی |
آبادی | |
حکمران | |
طرز حکمرانی | وفاقی جمہوریہ |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 1960 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | |
شرح بے روزگاری | |
دیگر اعداد و شمار | |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+03:00 |
ٹریفک سمت | دائیں |
ڈومین نیم | so. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | SO |
بین الاقوامی فون کوڈ | +252 |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |





بیرونی روابط ترميم
Somalia کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ویکیپیڈیا کے ساتھی منصوبے: | |
لغت و مخزن ویکی لغت سے | |
انبارِ مشترکہ ذرائع کامنز سے | |
آزاد تعلیمی مواد و مصروفیات ویکی جامعہ سے | |
آزاد متن خبریں ویکی اخبار سے | |
مجموعۂ اقتباساتِ متنوع ویکی اقتباسات سے | |
آزاد دارالکتب ویکی ماخذ سے | |
آزاد نصابی و دستی کتب ویکی کتب سے |
- "Somalia". کتاب عالمی حقائق. سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی.
- کرلی (ڈی موز پر مبنی) پر صومالیہ
- صومالیہ کا پروفائل بی بی سی نیوز سے
- ویکیمیڈیا نقشہ نامہ Somalia
- Somalia سفری راہنما منجانب ویکی سفر
-
Xebeli ibaia
-
Iparraldeko basamortua
-
Indiako Ozeanoaren ertza, موغادیشوtik gertu
- ↑ "صفحہ صومالیہ في خريطة الشارع المفتوحة". OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2023ء.
- ↑ https://encyklopedia.pwn.pl/haslo/Somalia;4169147.html