قومی کمیشن برائے اقلیتی تعلیمی ادارہ جات
قومی کمیشن برائے اقلیتی تعلیمی ادارہ جات (انگریزی: National Commission for Minority Educational Institutions) کا قیام بھارت میں مذہبی اقلیتوں کی قائم کردہ تعلیمی اداروں کو تحفظ فراہم کرنا تھا۔[1] [2]
افادیت
ترمیمسپریم کورٹ نے اپریل 2018ء میں اپنے ایک اہم فیصلے میں قومی اقلیتی کمیشن برائے ادارہ جات کو کسی بھی اقلیتی ادارہ کو اقلیتی کردار کا درجہ دینے کااہل قرار دیا ہے۔[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "No minority status to educational institutions on Linguistic basis"۔ www.pib.nic.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2018
- ↑ "NCMEI"۔ NCMEI۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جولائی 2013
- ↑ "سپریم کورٹ کے فیصلہ سے جامعہ اسلامیہ سمیت سبھی اقلیتی اداروں کو راحت"۔ روزنامہ سیاست